جس میں مجموعی طور پر اٹھارہ ٹیموں نے شرکت کی جن میں
خواتین کی دو ٹیمز بھی شامل تھیں ۔
تقریب کا آغاز تمام ٹیموں نے قومی ترانہ گاتے ہوئے کیا جس میں ایپٹیک کے
مینیجنگ ڈائیرکٹر جناب اقبال یوسف شیخ بھی موجود تھے ۔
فیسٹیول میچ کا آغاز خواتین کی دو ٹیمز نے کیا ٹیم ریڈ اور ٹیم بلوا ور ٹیم
بلو نے بہتریں کارکردگی کے ساتھ میدان مار لیا ۔جس میں ثناء بلوچ نے آدھی
سینچری بناتے ہوئے ٹیم ریڈ کو کانٹے کی ٹکر دی ۔
.پہلے دن کا پہلا میچ ٹیم SFC Super Kings Vs SFC Fighters میں کھیلا گیا
جس میں Kings نے ٖFighters کو 55 رنز کا ٹارگیٹ دیا اور ٖFighters نے 6
ویکٹوں سے کامیابی حاصل کی ۔
|
|
. دوسرا میچ Zalmi Vs Knight Riders کے درمیان کھیلا گیا اور Zalmi
نے 22 رنز کے ساتھ Ridersکو ہرایا۔
|
|
. تیسرا میچ دو رنرزاپ ٹیم کے درمیان کھیلا گیا ٹیم Knight Riders Vs Super
kings جس میں Kings نے 10 ویکڈ کے ساتھ فتح حاصل کی۔
|
|
. چوتھا میچ Titans Vs Sunrisers میں کھیلا گیا جس میں Titans نے 43 رنز کے
ساتھ میچ جیتا۔
|
|
.دن کا پانچواں میچ SFC Gladiators Vs Challenger کے درمیان کھیلا گیا جس
میںSFC Gladiators نے 6 رنز کے ساتھ فتح حاصل کی ۔
|
|
. دن کا چھٹا میچ SFC Sunrisers Vs Challengers کا ہوا جس میں Challengers
نے 4 رنز کے ساتھ میدان مار لیا ۔
|
|
دوسرے دن کے آغاز کا پہلا میچ Dolphins VS Sultans میں کھیلا گیا جس میں
Dolphins نے 18 رنز کے ساتھ کا پہلا میچ جیتا ۔
|
|
دوسرا میچ Victorians Vs United کے درمیان ہوا اور United نے 10وکٹوں کے
ساتھ Victorians کو ہرایا ۔
|
|
تیسرا میچ دو رنزاپ ٹیمز Victorians Vs Sultansکے درمیان ہوا جس میں
Victorians نے 15 رنز کے ساتھ جیت حاصل کی ۔
|
|
چوتھا میچ Qalandars Vs Royalsکے بیچ ہوا اور Qalandars نے 3 رنز کے ساتھ
فتح حاصل کی۔
|
|
Dragons Vs Dynamites کے ساتھ دن کا پانچواں میچ کھیلا گیا جس میں
Dynamites نے 10وکٹوں کے ساتھ جیت حاصل کی ۔
|
|
دن کا آخری مقابلہ Royals Vs Dragons نے کھیلا اورRoyals نے 9 وکٹوں کے
ساتھ جیت کر آج کے کھیل کا اختتام کیا۔
|
|
تیسرے دن کا پہلا پری کواٹر میچ SFC Fighters Vs SFC Super Kings نے کھیلا
Fighters نے 5 اورز میں 51 رنز کا ٹارگٹ دیا جو کے Kings نے 4.4 اورز میں
پورا کر کے جیت حاصل کی ۔
|
|
تیسرے دن کا دوسرا پری کواٹر میچ Gladiators Vs Challengers میں کھیلا گیا
جس میں Challengers نے 8 وکٹوں سے میدان مارلیا ْ۔
|
|
تیسرے دن کا تیسرا پری کواٹر میچ Dolphins Vs Victorians نے کھیلا اور
Dolphins نے 44 رنز کے ساتھ Victorians کو شکست دی۔
|
|
Qalandars vs Royals نے دن کا چوتھا پری کواٹر میچ کھیلا جس میں Qalandars
نے 2 رنز کے ساتھ فتح حاصل کی ۔
|
|
کواٹر فائنل کا پہلا Zalmi Vs Titans میں کھیلا گیا اور Titansنے Zalmi کو
9 وکٹوں سے شکست دی ۔
|
|
کواٹر فائنل کا دوسرا میچ Dynamites Vs United میں کھیلا گیا جس میں
Dynamites نے 10 وکٹوں سے فتح حاصل کی ۔
|
|
ایپٹیک شاہراہ فیصل نے آج اپنی نویں سالانہ لیگ کا اختتام کیا جو سات میچز
میں مشتمل تھی جس میں خواتین کے دو میچز شامل تھے خواتین کی حوصلہ افزائی
کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھیلاڑی ایمن انور موجود رہیں ۔
آخری میچز کی فہرست:
چوتھے دن کا پہلا میچ ویمن ٹیمز کے بیچ کھیلا گیا جس میں ٹیم ریڈ نے ٹیم
بلو کو 3 رنز سے شکست دی۔
|
|
چوتھے دن کا دوسرا میچ ویمن ٹیمز کے درمیان کھیلا گیا جس میں ٹیم ریڈ کو
ٹیم بلو کے ہاتھوں 22 رنز سے شکت ہوئی ۔
|
|
چوتھے دن کا تیسرا کواٹر فائنل SFC Challengers Vs Super Kings کے درمیان
کھیلا گیا جس میں Kings نے 23 رنز سے فتح حاصل کی ۔
|
|
چوتھا کواٹر فائنل SFC Qalandars Vs Dolphins میں کھیلا گیا جس میں
Dolphins نے 23 رنز سے کامیابی حاصل کی ۔
|
|
پہلا سیمی فائنل SFC Titans Vs Dynamites کے درمیان کھیلا گیا جس میں
Titans نے 9 رنز سے میدان مار لیا ۔
|
|
دوسرا سیمی فائنل SFC Super Kings Vs Dolphins کے درمیان کھیلا گیا جس میں
Dolphins نے 17 رنز سے Kings کو شکست دی ۔
|
|
ایس ایف سی لیگ کا فائنل SFC Titans Vs Dolphins کے درمیان ہوا جس میں
Dolphins نے 9 وکٹوں سے ٖآج کی فتح اور لیگ کا سہرا اپنے سر کیا۔
|
|