سوشل میڈیا پر پیسے کیسے کمائیں؟ ویڈیو میں سچ جانیے

گزشتہ چند سالوں سے سوشل میڈیا پر سے پیسے کمائے جانے کا بہت شور ہے ۔ اس سلسلے میں جو نوجوان اُٹھتا ہے وہ ایک پروگرام کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ ہر کوئی ایسا کر سکتا ہے۔ساتھ وہ یہ بھی کہتا ہے کہ میرا چینل سبسکرائب کریں، گھنٹی کے آئیکون کو بھی کلک کریں اور اس ویڈیو کو بھی آخر تک دیکھیں۔پیسے کمانے کے شوق میں ہر کوئی ایسا تو کرتا ہے لیکن یہ غور نہیں کرتا کہ اُس ویڈیو کے نیچے بہت سے ایسے تاثرات ہوتے ہیں جن سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کچھ نہیں یا کچھ خاص نہیں۔

اب کماتا کون ہے ؟ ظاہری بات ہے جس کے پاس بہترین مواد ،اعلیٰ ویڈیو کوالٹی اور مکمل ویڈیو دکھانے تک کا وہ سسپنس ہو جسکو جاننے کیلئے آخر تک ویڈیو دیکھی جاتی ہے اور آخر میں چند کے علاوہ سب کے تاثرات یہی ہوتے ہیں کہ ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لیکن اُن چند کو فائدہ ہو گیا ہوتا ہے ۔بہرحال قسمت آزمانا حق ہے لیکن اعلیٰ تعلیم اور بہترین ملازمت و کاروبار ہی ہر ایک کا مستقبل ہے۔

مزید ویڈیو سے سچ جانیے۔
 

YOU MAY ALSO LIKE: