|
ڈاکٹر بلقیس کی فیملی کی ہنستی مسکراتی تصاویر۔۔۔ان کی بیٹی کی اٹھارہویں
سالگرہ پر شوہر اور بچوں کے ہمراہ
ہربلسٹ ڈاکٹر بلقیس سے کون واقف نہیں۔۔۔پچھلے سال انہوں نے اپنی بیٹی کی
اٹھارہویں سالگرہ بہت دھوم دھام سے اپنے گھر میں منائی اور اس موقع پر ان
کا پورا سسرال موجود تھا۔۔۔
|
|
اس سالگرہ کو ایونٹ مینجمنٹ کمپنی حاضر جناب نے منعقد کیا اور اس موقع پر
ان کی بیٹی نے بلیک اور گولڈ کی تھیم کا انتخاب کیا۔۔۔
|
|
ڈاکٹر بلقیس کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیٹی کی کسی بھی خواہش کو رد نہیں کرنا
چاہتیں اس لئے اس کی ہر خوشی کا باقاعدہ اہتمام کرتی ہیں۔۔۔
|
|
ان کے شوہر کو اسکرین پر کبھی نہیں دیکھا گیا۔۔۔لیکن اس موقع پر یہ ہنستی
مسکراتی فیملی ایک ساتھ دیکھی جا سکتی ہے۔۔۔
|