سر میں درد ہونے کی صورت میں گولی کھا کر اس سے چھٹکارا
حاصل کرلیتے ہیں لیکن کچھ سر درد ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہایت سنجیدگی سے
لینا چاہیے کیونکہ یہ کسی بڑی بیماری کا پیش خیمہ ہوسکتے ہیں . ماہر
نیورولوجسٹ ڈاکٹر ثاقب قریشی کا کہنا ہے کہ سر میں ہونے والے کچھ درد جو
تصویر میں بتائے گئے ہیں کو سنجیدگی سے لیں اور فوری طور پر گولی کھانے کی
بجائے دیگر چیزوں کو بھی چیک کریں .
ان کا کہنا ہے کہ سر درد کی چار اقسام ایسی ہیں جو ہمارے جسم کے ساتھ منسلک
ہوتی ہیں اور ان کا علاج دوائی سے کرنے کی بجائے کچھ قدرتی طریقے اپنائیں.
|