|
شادیوں کے موسم میں کاشیز بیوٹی پارلر میں کیا نیا آنے والا ہے۔۔۔کچھ
خاص جھلکیاں آنے والی شوٹ کی
اداکارہ زباب رعنا آج کل کافی چھائی ہوئی ہیں اپنے حال ہی میں ختم ہونے
والے سوپ ’’رشتے بکتے ہیں‘‘ سے۔۔۔ان کا نازک سا چہرہ کاشیز میں آنے والی
کلیکشن اور میک اپ کے ساتھ انتہائی حسین لگ رہا تھا۔۔۔
|
|
اس آنے والی ویڈیو میں دلہنوں کے میک اپ میں جدت کے ساتھ ساتھ کاشیز پر
موجود ان کے برائڈل جوڑوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔۔۔
کاشیز پر آج کل ان کی بنائی گئی اصلی بالوں کی ایکسٹینشن کو میڈیا انڈسٹری
میں کافی سراہا جارہا ہے۔۔۔
جویریہ عباسی، زباب رعنا، شائستہ لودھی، علیزے شاہ، سعدیہ امام جیسے ناموں
نے ان بالوں کو اپنے لائف اسٹائل میں شامل کرلیا ہے
دیکھئے شوٹ کی چند جھلکیاں
|
|
|
|
|
|