|
یہ تو ہم جانتے ہی ہیں کہ عقاب اپنے سے کئی گنا وزنی جانوروں کو بھی
باآسانی اپنے مضبوط پنجوں میں دبوچ کر اٹھا لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے-
لیکن اگر یہی عقاب اگر انسانی بچے کو لے جانے کی کوشش کرے تو کیا صورتحال
ہوسکتی ہے - دیکھیے یہ ویڈیو:
|
|
ٹھہریے! اس ویڈیو کو آگے مزید شلیر کرنے سے قبل پہلے یہ ضرور جان لیں کہ یہ
ویڈیو اصلی نہیں- انٹرنیٹ کی دنیا میں جعلی ویڈیو بنانا بہت آسان کام ہے
اور اس سے زیادہ آسان کا جعلی ویڈیوز کو وائرل کرنا- لہٰذا آئندہ کسی ویڈیو
کو وائرل کرنے سے پہلے تھوڑا صبر کر لیں اور اس کے اصلی ہونے کی تحقیق ضرور
کریں-
مزید دیکھیں ان نوجوانوں کے تبصرے جنہوں نے یہ ویڈیو تخلیق کی ہے-
|
|