مرنے والوں سے ملاقات ممکن ہوگئی، ویڈیو

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور جدت آگئی، جی ہاں ٹیکنالوجی کی مدد سے اب انتقال کر جانے والے افراد سے ملاقات ممکن ہوسکے گی-  یہ انوکھا کارنامہ ورچوئل ورلڈ ٹیکنالوجی کا ہے اور حال ہی میں اس تجربے پر مبنی ایک ویڈیو بھی شئیر کی گئی ہے-

 


Partner Content: VOA

YOU MAY ALSO LIKE: