اِنڈیا نے فلموں اور ڈراموں کے سحر میں پاکستان اور مسلمانوں کے ساتھ کیا کیا ؟

 گزشتہ سال سے ایک دفعہ پھر کشمیر میں اور اس سال فروری 2020ءسے اِنڈیا میں مودی کی حکومت نے مسلمانوں کے ساتھ ظُلم وزیادتی کا بازار گرم کر رکھا ہے ،شہریت چھیننے کا قانون پاس کیا جا چکاہے اور اُنکا قتل اور مذہبی مقامات کو نذرِآتش کیا جارہا ہے۔عالمی سطح پر اِنڈیا کے اس رویئے پر احتجاج بھی ریکارڈ کروایا جارہا ہے لیکن معاملات سنبھالنے کا نام نہیں لے رہے ۔مودی سرکار و انتہاءپسندوں کی ضد اِنڈیا میں مسلمانوں کیلئے ہی نہیں بلکہ وہاں کی دوسری اقلیتوں کیلئے بھی مسائل کا باعث بن رہی ہے جو جلد ہی کوئی نیا فیصلہ کر سکتے ہیں ۔اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا وہ فیصلہ ایک دفعہ پھر اِنڈیا میں نئے ملک کی تحریک ہو گا؟

لیکن اس سے پہلے پاکستان کی حکومت اِنڈیا پر نہرو لیاقت پیکٹ1950ءپر عمل کروانے پر زور دے سکتی ہے۔اِنڈیا نے بیرونی طاقتوں کو پاکستان کے خلاف کیسے کیا؟ وہاں مسلمانوں کی کس جماعت نے سیاست چھوڑ دی؟ نہرو لیاقت پیکٹ 1950 ءسے کس کو کیسے فائدہ ہو سکتا ہے ؟ اور اِنڈیا کیا نمبر1بن جا ئے گا ؟یہ ویڈیو دیکھیں ! خصوصاً سیاسیات کی طالب ِعلم

 
Arif Jameel
About the Author: Arif Jameel Read More Articles by Arif Jameel: 211 Articles with 350683 views Post Graduation in Economics and Islamic St. from University of Punjab. Diploma in American History and Education Training.Job in past on good positio.. View More