کورونا وائرس: پاکستانی ڈاکٹرز کن کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں؟ HWNews Desk 2407 views دنیا بھر میں کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف پیش پیش ہیں۔ پاکستان میں اِس وائرس سے نمٹنے کے لیے ڈاکٹرز کِن کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں، جانیے حکومتِ سندھ سے وابستہ کنسلٹنٹ جنرل سرجن ڈاکٹر عبداللہ اقبال کی اس ویڈیو میں۔۔۔ Partner Content: BBC < Previous لہسن متعدد قیمتی فوائد کا حاملNEXT > ایسی 9 وجوہات جو آنکھوں کے نیچے حلقوں بنانے باعث بنتی ہیں