کورونا وائرس: 1000 برس پہلے ویکسین کا خیال کہاں سے آیا تھا؟ HWNews Desk 3283 views کھرنڈ پیس کر مریضوں کی ناک میں چڑھانا یا زخم کی پس تندرست فرد کو لگانا سننے میں تو بہت عجیب لگتا ہے لیکن ویکسین کی تیاری کی تاریخ میں ان دونوں اعمال کا بہت اہم کردار ہے۔ جانیے ویکسین کی ایک ہزار سال قدیم تاریخ بی بی سی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ Partner Content: BBC < Previous لہسن متعدد قیمتی فوائد کا حاملNEXT > ایسی 9 وجوہات جو آنکھوں کے نیچے حلقوں بنانے باعث بنتی ہیں