لوگ جب کہیں سیر و تفریح کے لیے جاتے ہیں تو اپنا گھر وہیں چھوڑ جاتے ہیں
لیکن اس منفرد جوڑے نے تو روایت کے بالکل برعکس کیا- جی ہاں ایک امریکی
جوڑا جہاں بھی سیر کو گیا اپنا گھر اپنے ساتھ لے گیا-
Christian Parsons اور Alexis Stephens نے اپنے گھر کے ساتھ پورے امریکہ کی
سیر کی جس کے بعد اس گھر کو دنیا کا سب سے زیادہ سفر کرنے والا گھر ہونے کا
اعزاز حاصل ہوگیا-
|