*تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا* ,
*آج وہ کوچہ و بازار میں آنکلا ہے*
*لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میں*
*خون خود دیتا ہے جلادوںکے مسکن کا سرا*
*ظلم پھر ظلم ہے,بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے*
جب تک کشمیر فلسطین شام و یمن اور جہاں بھی کسی بھی انسان پر ظلم ھو رہا ھے
,ہم اس کے خلاف کھڑے نہیں ھوتے اور دنیا عالم کے حکمران اس ظلم کے خلاف
آواز نہیں اٹھاتے اور اس کو آج ھی سے فوری بند نہیں کرواتے اس وقت تک
کورونا کا یہ عذاب نہیں ٹلے گا۔
کورونا نے یہ بانگ درا کہہ دیا ھے کہ
آہندہ کسی مظلوم پر ظلم مت *کرونا*
یہ بات لکھ لیں کہ جب تک ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھایں گے چاہے وہ ظلم دنیا
کے کسی بھی حصے پر ھو رہا ھے ,کسی بھی انسان پر ھو رہا ھے ,کسی بھی مذہب کے
ماننے والے پر ھو رہا ھے اور ہمارے علم میں آچکاھے تو ہم جہان کہیں بھی ھیں
اس کے
جوابدہ ھیں۔
جب تک اس کورونا کے اصل وجہ کو ختم نہیں کیا جاے گا یہ ختم نہیں ھونا,یہ
بات لکھ لیں,
جب تک دنیا میں ظلم کا خاتمہ نہیں ھو گا یہ بھئ ختم نہیں ھو گا,
اسلیے آج ھی سے آپ جہان کہیں بھی ھیں ,آپ سب آواز بلند کریں اور اپنے اپنے
حکمرانوں سے با آواز بلند اور بانگ ے دئل یہ مطالبہ کریں کہ آج ھی اس ظلم
کو ختم کروایں ۔کیونکہ اب کورونا کے خاتمے کا واحد حل
دنیا سے ظلم کا خاتمہ ھئ ھے,
.
*مِٹجائے گی مخلوق خدا
تو انصاف کرو گے,
منصف ہو تو اب حشر اُٹھا کیوںنہیںدیتے*
|