پاکستانی نوجوانوں کی یہ ویڈیو گیم ’لوگوں کی جانیں بچا سکے گی‘

image

ویڈیو گیمز کھیلنا کسے نہیں پسند؟ لیکن اگر ویڈیو گیم تفریح کے ساتھ ساتھ آگاہی بھی فراہم کرے تو کیا ہی بات ہے۔

آئیے آج آپ کو ایک ایسی منفرد ویڈیو گیم کے بارے بتاتے ہیں جو دو پاکستانی بھائیوں نے بنائی ہے اور کورونا کی وبا سے متعلق شعور میں اضافے کی ایک کوشش ہے۔

 

Partner Content: BBC URDU

YOU MAY ALSO LIKE: