بچپن میں دھواں چھوڑتی، سیٹی بجاتی، لوہے کی پٹری پر دوڑتی ریل گاڑی تو ہر
کسی کو ہی بھاتی ہے۔ لیکن کچھ دیوانے ایسے بھی ہیں جو ٹرینوں سے اپنے اِس
لگاؤ کو ساری زندگی سینے سے لگا کر رکھتے ہیں۔ آئیے ملتے ہیں ایسے ہی ایک
ریل فین سے ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
|