انکے لیے جو لوگ عالمی صورت حال میں دلچسپی رکھتے ہیں
کچھ اچھی خبریں ہیں جوکہ کافی حوصلہ افزا ہیں
سن 1990 کے بعد پیدا ہونے والے اکثر بہت جذباتی ہیں
انہوں نے یہ تو پڑھا جنگ احد ہوئی ،صحابہ نے کیسے قربانیاں دیں لیکن اس پر
توجہ نہیں کہ آخر جنگ احد کے مقام پر کیوں ہوئی مدینہ شہر میں کیوں نہ ہوئی
خندق کیوں کھودی گئی ،عورتوں اور بچوں کو علیحدہ کیوں رکھا گيا
بہر حال اس وقت موضوع عالمی صورت حال
دنیا میں بڑی طاقتوں میں امریکا ،روس ،چین ،برطانیہ اور فرانس بہت طاقتور
ہیں
مالی لحاظ سے اور فوجی توازن کھو بیٹھا ہے ،پہلے والا یعنی امریکا
اور ہارن دینے والا چین ،روس نے چین کی بالا دستی یا تو قبول کرلی یا اسے
خطرہ نہیں ،برطانیہ ،جرمنی ،فرانس ،جاپان ،اور یورپ مشرق وسطی امریکی تسلط
قبول کر چکا ،لیکن امریکا نے جو کچھ سویت یونین کو توڑنے پر خرچ کیا وہ سب
اب ضائع ہوتا نظر آ رہا ہے ،کیونکہ واحد سپر پاور کو چين سے سخت تکلیف ہے
چين نے مالی استحکام حاصل کرلیا ،اب امریکا چين کا مقروض ہے اور سب سے
زیادہ مقروض ہے ،امریکا اس وقت مقروض ترین ملکوں میں پہلے نمبر پر ہے
امریکا ،دولت میں ،زراعت میں ،انڈسٹری میں ،ادویات میں ،ہتھیاروں میں
،ماڈرن
ٹیکنالوجی میں ،سپیس میں ،تحقیق میں سب سے آگے تھا ،اب صرف ہتھیاروں
میں رہ گيا ہے باقی سب کچھ چین نے قبضہ کر لیا ہے ،چين کو اس وقت صرف
ہتھیاروں میں کچھ ایریاز میں کمی ہے ،کیونکہ امریکی ہتھیار زیادہ تباہ کن
ہیں
لیکن چين نے جدید ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کر لی ہے ،فوجی طاقت کا توازن
چین کی طرف جاتا دکھائي دے رہا ہے ،لہذہ چین کا واحد ہم پلہ دشمن صرف
امریکا ہے ،ٹرمپ ایک جاہل قسم کا ،شرارتی اور فسادی قسم کا صدر ہے ،اس نے
چين کے ساتھ براہ راست ٹکر لینے کی کوشش کی ،لیکن حیرت کی بات جو چال
امریکا چلتا ہے چين اسکا فورا توڑ کر لیتا ہے ،معیشت کو تباہ کرنے کا پلان
بنایا ،چين نے
الٹا اسکے گلے میں ڈال کر پھندہ بنا دیا ،یورپ کو کہا کہ کہو کرونا چین نے
پھیلایا
چین نے کہا ہمارے پاس ثبوت ہیں کس نے بیچا کس نے پھیلایا ،
امریکا نے جہاز بنایا ،ایف 35 ،جب جہاز بن رہا تھا ،اسی وقت چين میں بھی
اسی
قسم کا جہاز بن رہا تھا ،جب چين نے جہاز جے 20 اڑایا تو امریکا دنگ رہ گيا
یہ تو ہو بہو ہمارے جہاز جیسا ہے ،انکواری ہوئی تو پتہ چلا چین کی
انٹیلیجنس ایجنسی نے پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کے ساتھ ملکر ٹیکنالوجی
چوری کی
چوری دو طرح ہوتی ہے ٹیکنالوجی کی ،ایک کمپیوٹرز ہیک کرکے اور دوسرا
جو لوگ پراجیک پر کام کر رہے ہوتے ہیں ،انکو سنتھیارچی یا ڈالرز کے عوض
خرید کر ان سے ڈیزائن کی کاپیاں لے لی جاتی ہیں یا انفارمیشن کہ جہاز میں
کونسا مٹیریل استعمال ہو رہا ہے کہاں سے لے رہے ہیں کونسی چيز کونسی کمپنی
بنا رہی ہے،اب امریکا کو پتہ چلا کہ ایف 35 کی ساری ٹیکنالوجی کا چین کو
علم
ہے ،اسکے ساتھ امریکی ایئر فورس کا گلوبل پوزیشنگ سسٹم جو صرف امریکا کی
اجارہ داری تھی اگر کسی ملک کی جنگ کے دوران وہ سسٹم بند ہو جاتا تو ہر
جہاز
بحری جہاز ،ٹینک ،توپ اور میدانی فوج اندھی نہیں تو کانڑی ضرور ہو جاتی
یوں چین نے اس سے بہتر جدید سسٹم جی ایں ایس ایس لانچ کردیا ،جوکہ پندرہ دن
بعد مکمل ہو جائۓ گآ ،اب چین ،پاکستان ،روس کو امریکا پر انحصار نہیں کرنا
پڑے گآ ،امریکی جی پی ایس کے حساب سے گولہ فائر کیا جائے تو اسکی ایکوریسی
تیس سنٹی میٹر ہے جبکہ چينی سسٹم کی تین سنٹی میٹر ،یعنی جہاں
آپکو چینی سسٹم بتائے گا کہ اس سے دو انچ آگے کھائی ہے وہ واقعی اتنی ہی
ہوگی
جبکہ امریکی سسٹم کے حساب سے ہو سکتا ہے آپ کھائی میں گر چکے ہوں یا ایک فٹ
دور ہو
لہذہ اب چینی میزائلوں کو امریکا مشکل سے انٹرسیپٹ کرے گآ اور چين کا اپنا
سسٹم ہوگآ ،اب اگر پاک بھارت جنگ ہوتی ہے تو امریکا اگر بند کردے تو
پاکستان پہلے ہی چينی سسٹم پر تبدیل ہو چکا اور اب راز کھلا کہ 27 فروری کو
پاکستانی جہازوں کو کیوں فرق نہیں پڑا جبکہ بھارتی جہاز بد حواس تھے
امریکا نے بھارت کو کہا چين کو دباؤ ،الٹا چین نے دبا دیا ،چین نے اتنی
مہارت حاصل کر لی بھاری مشینری میں کہ کھلے سمندر میں کئی بڑے بڑے جزیرے
بنا دیئے ادھر نیوی اور فضائیہ کے اڈے اور تیل ڈپو بنا دیئے ،جنوبی چين کی
سمندری حدود میں چین کو واضح برتری حاصل ہو گئی ہے
امریکا نے اپنے جدید جہاز ایف 35 ،میزائل اور دوسرا اسلحہ جنوبی کوریا اور
تائيوان کو دینے کا سودا کیا ،تو شمالی کوریا نے پہلے امریکا کو دھمکی دی
دو دن پہلے جنوبی کوریا سے تعلقات ختم کیئے اور کل شمالی کوریا کے کم جونگ
اپنی فوج جنوبی کوریا کے خلاف کاروائي کے سارے احتیارات دے دیئے کہ اب
مجھ سے پوچھنے کی ضرورت نہیں جو مرضی ہے کرو ،شمالی کوریا کئی دفعہ
امریکا کو کہہ چکا اگر کوئی غلطی کی تو گوام نہیں رہے گآ جو امریکا کا جدید
ترین فضائی اور نیول سٹیشن ہے جہاں سینکڑوں بی ون ،بی 2 اور بی 52 بمبار
جہاز لوڈڈ کھڑے رہتے ہیں ،تائيوان پر چین نے واضح کہا تائيوان چین کا حصہ
ہے
بھارت ایسا ننگآ ہوا کہ نیپال نے اپنا نقشہ ہی تبدیل کردیا ،تبت میں چين آ
چکا
سری لنکا پہلے ہی انڈیا کے تسلط سے نکل چکا
کشمیر پر جنگ کیوں نہیں ہوتی ،آجکل وہ زمانہ نہیں کہ ایک آدمی سامنے والے
کو تلوار مارتا تھا ،جنگ کھلے میدان میں دو بدو ہوتی تھی ،مدینہ سے باہر
اسی وجہ سے لڑی گئی منافق دھوکہ نہ دیں عورتیں اور بچے نہ مارے جائيں
اب ایک میزائل ساٹھ لاکھ کی آبادی والے شہر کو ملیا میٹ کردے گآ ،دس پندرہ
کروڑ انسان مروا کر کشمیر لیا بھی تو کیا لیا اب جنگي حکمت عملی تبدیل ہو
چکی
جنگیں تباہی لاتی ہیں ،دونوں ایٹمی ملک ہیں جو بھی پریشر میں آیا ایٹم بم
استعمال کرے گا پھر جو کچھ ہوگآ وہ لکھنے کیلئے ہم نہیں ہونگے ،اسلحہ دشمن
کیلئے ہوتا ہے اسی کے خلاف استعمال ہوگا ،دو سال پہلے پاکستان دنیا میں
اکیلا تھا ،جہاں دھماکہ ہوتا ،پاکستانی نژاد پہلے سے ٹکر چلنے شروع ہو جاتے
،
آج امریکا اور یورپ اپنے شہریوں کو انڈیا جانے سے روک رہے ہیں ،انڈیا اکیلا
ہو چکا ،روس جیسا ملک اس سے امریکا نے چھڑوا دیا ،اور ایک اہم بات جب سے
مودی کے متعلق یہ حقیقت دنیا کو پتہ چلی ہے گائے کا پیشاب پیتا ہے اس سے
یورپی نفرت کرنے لگے ہیں اس سے ہاتھ کوئی نہیں ملاتا ،اس سے ملنا کوئی نہیں
چاہتا دنیا اب اسے ہٹلر ثانی سے یاد کر رہی ہے ،اندرون ملک کیا حالات ہیں
جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر اعتراض کرنے والے آج جان لیں ہر آج پاکستان
دنیا کا نقشہ تبدیل کرنے کے موڈ میں ہیں
اگر میں کہو کے ترکی ڈارمہ اردغل میں جو کردار اردغل کا ہیں وہی کردار پاک
آرمی کا ہیں۔؟
کل کیا ہوگا اللہ کو معلوم ،لیکن اس وقت پاکستان سیاسی لحاظ سے دنیا میں
اکیلا نہیں
امریکا کو آج بھی یقین ہے چین سے ہمیں صرف پاکستان بچائے گا انڈیا نہیں
نرندر مودی آج دنیا کا دھتکارا ہوا انسان ہے اور اسکے یار بھی خوار ہو رہے
ہیں
یاد رہے اپنی قوم و ملت کا غدار کبھی عزت نہیں پا سکتا
دنیا نئی کروٹ لے رہی ہے آنے والے مہینے بہت اہم ہیں ،امریکا اور چین کی
سرد جنگ میں شدت آ چکی اور چین کا پلا بھاری ہے ،امریکا طالبان سے بھاگ گيا
چین تو دنیا کی سب سے بڑی فوجی طاقت ہے.مسلمان اور اسلام تو بنے ہی غالب
ہونے کے لیے۔۔۔۔
مشترک کافر ہندو یہودی زمانے کا اک فاشق و فاجر وجود ہیں۔
آللہ کی قسم بن جاو مومن تو یہ سب پاوں کی دھول ہیں۔
آخر میں دعا رب کریم سے کے پاکستانی افواج آئی ایس آئی بری بحری زمینی
،فضائی آرمی ،نیوی ۔تمام جو شان پاکستان انکی خاص مدد فرما۔آمین
|