دلچسپ تصاویر جو ثابت کرتی ہیں آپ دنیا کے بارے میں کچھ نہیں جانتے

ہم سمجھتے ہیں کہ انٹرنیٹ عام ہونے کے بعد اب ہم دنیا کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے- دنیا بہت بڑی ہے اور اس کے کئی رنگ ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں آپ دنیا کے بارے جو کچھ جانتے ہیں وہ نہ ہونے کے برابر ہے- آج ہم آپ کے سامنے دنیا کی کچھ ایسی ہی دلچسپ تصاویر پیش کر رہے ہیں جنہیں دیکھ کر یقیناً آپ کی معلومات میں اضافہ ہوگا-
 

image
خلا سے غروبِ آفتاب کا منظر کچھ ایسا دکھائی دیتا ہے-
 
image
طاقتور طوفان نے سڑک کو اپنی جگہ سے ہلا کر رکھ دیا یا یوں کہہ لیں کہ سڑک کا رخ بدل دیا-
 
image
ڈنمارک اور سوئیڈن کے درمیان ایسا پُل جو سرنگ میں بدل جاتا ہے-
 
image
مریخ پر غروب آفتاب کے وقت آس پاس نیلا رنگ پھیلا ہوا ہوتا ہے-
 
image
کون جانتا تھا کہ برف اس شکل میں بھی ہوسکتی ہے؟
 
image
چپل کو دو ماہ کے لیے کھڑکی میں رکھ کر چھوڑ دیا گیا جس کے بعد وہ سُکڑ کر انتہائی چھوٹی ہوگئی-
 
image
یہ ایک ایسا مشروم ہے جو رات کے وقت اندھیرے میں چمکتا ہے-
 
image
دنیا کا معروف پیسا کا جھکا ہوا ٹاور اندر سے بالکل خالی ہے-
 
image
یہ سفید رینبو کی تصویر ہے اور یہ منظر انتہائی نایاب ہے اور بہت کم دکھائی دیتا ہے-
 
image
انڈونیشیا کے ایک آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے کے بعد اس سے نکلنے والا نیلے رنگ کا لاوا-
YOU MAY ALSO LIKE: