دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس کے بارے میں 5 چیزیں

image
 
ملیے جیف بیزوس سے۔ یہ دنیا کی امیر ترین شخصیت ہیں۔ ان کی دولت اب تقریباً 171 ارب امریکی ڈالر ہے، اور کورونا وائرس کی وبا کے دوران انھوں میں اربوں ڈالر کمائے ہیں۔
 
ایمازون کمپنی کے مالک جیف بیزوس اب انسانیت کو خلا میں لے کر جانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔
 
اس ویڈیو میں بی بی سی کے جیمز وگنال آپ کو دنیا کے امیر ترین آدمی کے بارے میں پانچ ایسی باتیں بتا رہے ہیں جو آپ کو پتا ہونی چاہئیں-
 
Partner Content: BBC Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: