عید قربان اور کورونا۔چند احتیاطیں


ویسے تو عید قرباں کا موقع ہمیشہ سے احتیاط کا متقاضی ہے مگر اس دفعہ کورونا کی وجہ سے یہ احتیاطی تدابیر دوچند کرنا ہونگی، جانوروں سے نزدیک ہونے سے گریز کریں-
قربانی کے موقع پر جانوروں کی آلائشیں سرکاری طور پر مقرر شدہ جگہوں پر جمع کی جائیں۔
جانوروں کی ہینڈلنگ کے دوران سینیٹائزر کا متواتر استعمال کیا جائے۔
گوشت کی تقسیم کے دوران حفظان صحت کے اصولوں کا خاص طور پر خیال رکھا جائے۔
اور چند احتیاطی تدابیر یہ بھی ہے کہ گوشت مناسب حد تک کھایا جائے اور کھانے کے دوران وقفہ لینا بہت ضروری ہے خاص طور پر ان حضرات کے لئے جو زیابطیس، بلڈ پریشر جیسے امراض میں مبتلا ہوں۔
اور کسی بھی صورت میں آلائشیں گھر کے باہر کھلی جگہوں پر نہ پھینکی جائیں اگر ممکن ہوسکے تو آلائشیں دفن کر دی جائیں،
عید قرباں کے بعد پورے شہر میں اسپرے اور روڈوں کی صفائی جلد از جلد کروائیں تاکہ وبائی امراض سے بچا جا سکے۔

 

AYESHA KHAN ANSARI
About the Author: AYESHA KHAN ANSARI Read More Articles by AYESHA KHAN ANSARI: 6 Articles with 4177 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.