بیروت دھماکے کے دوران بچے کو جنم دینے والی ماں!

image
 
جب منگل کے روز بیروت میں ہونے والے دھماکے سے سینٹ جارج ہسپتال کا لیبر وارڈ تباہ ہوا، ایمانوئیل اس وقت اپنے بچے کو جنم دینے کی تیاری کر رہی تھیں۔ ان کے شوہر ایڈمنڈ نے ان خوفناک لمحات کو کیمرے پر فلمبند کیا ہے۔ مزید جانیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
 
 
Partner Content: BBC Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: