دل

دل ایک سرخی ہے جس کی تعریف کرنا شاید آسان نہیں ہے۔

دل ایک ایسی شہ ہے جس کی شاید تعریف کرنا آسان لفظوں میں آسان نہیں۔

سائنس اورایجاداد سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کے دنیا کا سب سے مضبوط ترین شہ دل ہے۔

جس کے لیے ہم با ظاہر تو کہتے ہیں کہ ہمارا دل ٹوٹ گیا یا ہمارا دل بند ہوگیا مگر ایسا کچھ نہیں ہوتا ۔

نہ ہی دل ٹوٹتا ہے اور نہ ہی بند ہوتا ہے مگر کچھ دیر کے لیے دل کی دھڑکن میں ضرور فرق آتا ہے۔
ہمارے پورے جسم کو قابو کرتا ہے دماغ۔

دماغ میں خدا نے سوچنے سمھجنے کے ساتھ ساتھ باقی قوتیں بھی رکھی ہیں۔

دماغ ہمارے اندرونی اور بیرونی جسم کو قابو کرتا ہے سواۓ دل کے اور ایک دل ہے جو ہمارے دماغ کو قابو کرتا ہے۔

ہم اپنی عام ذندگی میں بھی یہ کہتے ہیں کے دل سے سبق یاد کرو، دل سے تحفہ قبول کرو، دل سے معاف کرو، اپنے دل میں کسی کے لیے برائ نہ رکھو۔

جو رشتے خدا نے ہمیں دیے ہیں ہم ان کو بھی دل سے نبھاتے ہیں اگر کسی رشتے میں کوئ نوک جھک آجاۓ تو ہم ٹھنڈے دماغ اور صاف دل سے مسلہ حل کرتے ہیں۔

رشتے بنانے، نبھانے اور سمبھالنے کا کام ہم دل سے کرتے ہیں۔

ہمارے احساسات، جذبات بھی دل میں پاۓ جاتے ہیں اور ہم اپنا اور اپنے رشتےداروں کا خیال بھی دل سے رکھتے ہیں۔

Syeda Maha
About the Author: Syeda Maha Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.