کارٹون دیکھنے کا دیوانہ یہ کتا، نیند بھی قربان کرنے کے لئے تیار

image
 
اس بات سے تو ہم سب سے واقف ہیں کہ بچے کارٹون دیکھنے کے اس حد تک شوقین ہوتے ہیں کہ کارٹون فلم دیکھنے کے دوران ان کی نظریں مسلسل ٹی وی اسکرین سے چپکی رہتی ہیں اور بغیر پلک جھپکائے کارٹون دیکھتے رہتے ہیں جبکہ اس دوران انہیں اردگرد کے ماحول کی بھی خبر نہیں ہوتیں- لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے کتے کی ویڈیو دکھائیں گے جو کارٹون دیکھنے کا اس حد تک دیوانہ ہے کہ اپنی نیند قربان کرنے کے لئے تیار ہے- Golden Retriever نامی نسل سے تعلق رکھنے والا یہ کتا مسلسل نیند کے جھونکے آنے کے باوجود ٹی وی اسکرین پر اپنی نظریں جمائے ہوئے ہے-
 
YOU MAY ALSO LIKE: