صرف 3 سیکنڈ میں ابلے ہوئے انڈے کے چھلکے اتاریے اس آسان ٹوٹکے کی مدد سے

image
 
کیا آپ کو بھی ابلے ہوئے انڈے کے چھلکے اتارنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ اگر ہاں تو فکر مت کریں کیونکہ اس مسئلے کا سامنا اکثر افراد کو ہوتا ہے- یوں تو ابلے ہوئے انڈوں کے چھلکے جلدی اور آسانی سے اتارنے کے بہت سے طریقے موجود ہیں لیکن ان میں سے کوئی بھی اتنا اچھا نہیں جتنا ہم آج آپ کو بتانے جارہے ہیں-
 
کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ ابلے ہوئے انڈوں کے چھلکے اتارنے کے لیے انڈوں کا تازہ ہونا چاہیے یا کچھ کے نزدیک تازہ نہیں ہونا چاہیے- اس کے علاوہ بعض افراد کے نزدیک انڈوں کے ابلتے ہوئے پانی سے نکالنے کے بعد ٹھنڈے پانی میں ڈال دینا چاہیے- اس طرح کے متعدد ٹوٹکے موجود ہوتے ہیں لیکن ان میں سے بیشتر کام نہیں کرتے-
 
تاہم ہماری مندرجہ ذیل میں دی گئی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح صرف 3 سیکنڈ کے مختصر سے عرصے میں آپ ابلے ہوئے انڈے کے چھلکے آسانی سے اتار سکتے ہیں- اس کے لیے آپ کو صرف ایک گلاس کی ضرورت ہوگی-
 
YOU MAY ALSO LIKE: