سائے ان چیزوں کے نقوش کو دہراتے ہیں جن سے وہ وجود میں آتے ہیں اور یہ ایک
معروف سچائی ہے۔ یہاں تک کہ آپ سایہ دیکھ کر یہ تک پہچان جاتے ہیں کہ یہ کس
چیز کا سایہ ہے- لیکن بعض اوقات سائے اس قدر حیران کن نظر آتے ہیں کہ وہ
چیزوں کو دیکھنے کے انداز کو بدل دیتے ہیں۔ |
|
|
دیوار پر پڑنے والا سایہ درحقیقت پارکنگ ایریا میں موجود دو مختلف درختوں
کا ہے- |
|
|
دیوار پر موجود سانٹا کا سایہ جو کسی گوڈزیلا کی مانند لگتا ہے- |
|
|
یقیناً اس لیمپ کا سایہ کسی کو بھی تھوڑی دیر کے لیے خوف میں مبتلا کرسکتا
ہے جو کسی دیوقامت مکڑی کی مانند ہے- |
|
|
اس کتے کا سایہ بالکل ایسے جیسے آپ کی کسی راستے یا سمت کی جانب رہنمائی کی
جارہی ہو- |
|
|
اس درخت کا سایہ اس کے پیچھے موجود باڑ پر کچھ ایسے نمودار ہورہا ہے جس میں
باڑ میں کوئی داخلی راستہ موجود ہو- |
|
|
گاڑی کا حیرت انگیز سایہ جو بالکل مربع یا اسکوائر شکل میں ہے- |
|
|
ایسا لگتا ہے کہ اس بینچ کا سایہ پکسلز کی شکل میں پڑ رہا ہے- |
|
|
حقیقت میں یہ سیڑھی سیدھی نظر آتی ہے، لیکن اس کا سایہ اسے ٹیڑھا ظاہر کرتا ہے- |
|
|
اس اسپرنگ بال کا سایہ کسی کو بھی چونکنے پر مجبور کر سکتا ہے- |
|
|
ایک پلانٹر کا سایہ جو ایک مچھلی کی طرح لگتا ہے- |