ان میں تو کانٹے کا مقابلہ ہے-- اسد عمر کے بڑے بھائی زبیر عمر کی فیملی کی تصاویر

زبیر عمر پاکستان کی مسلم لیگ نواز شریف پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔ انہوں نے پارٹی میں تو بہت بعد میں قدم رکھا اور اس سے پہلے وہ امریکہ کی آئی ٹی کمپنی میں ملازمت کرتے تھے۔۔۔آئی بی اے میں چیف فائننشل آفیسر کی خدمات انجام دیں اور سیاست میں قدم رکھنے کے بعد انہیں پرائیویٹیزیشن کمیشن کا چیئر مین بنایا گیا اور اسٹیٹ منسٹر کی پوسٹ ملی۔۔۔
 
image
 
ان کے چھوٹے بھائی اسد عمر کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔۔ پاکستانی سیاست میں قدم رکھنے سے پہلے انہوں نے ٹی وی شوز کی میزبانی بھی کی- جب پارٹی جوائن کی تو پارٹی کے ٹیکس ریفارمز اور اکنامکس کی ذمہ داری سنبھالی-
 
image
 
2018 میں کچھ عرصہ کے لئے گورنر سندھ کی ذمہ داری بھی سنبھالی اور پھر کچھ ماہ بعد ہی استعفی بھی دے دیا-
 
image
 
ان کے بھائی اسد عمر نے انہیں گورنر سندھ بننے پر مبارکباد نہیں دی کیونکہ وہ ایک مختلف پارٹی سے تھے لیکن پھر بھی بھائیوں میں وہی بونڈ ہے- ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے اور یہ اپنی بیٹی سے بہت قریب ہیں-
 
image
 
بیگم کو اکثر سفر پر ساتھ لے کر جاتے ہیں اور بیگم کا کہنا ہے کہ جب زبیر بولتے ہیں تو کسی کی نہیں سنتے-
 
image
 
دیکھئے اس خوبصورت فیملی کی کچھ ان دیکھی تصاویر
 
image
 
image
 
image
 
image
YOU MAY ALSO LIKE: