میرے لیے والد کی اجازت شادی کے بعد بھی ضروری ہے۔۔۔ زارا نور عباس بچپن میں کیسی نظر آتی تھی دیکھیں چند ان دیکھی تصاویر

باپ کی گود بیٹیوں کے لئے سب سے پر سکون جگہ ہے۔۔۔جس میں کھو کر وہ اپنے سارے دکھ، ساری تکلیفیں بھلا دیتی ہیں۔۔۔
 
image
 
دوسری طرف باپ کو بھی بیٹیوں سے ایک خاص انسیت ہوتی ہے جس کا کوئی مقابلہ نہیں۔۔۔زارا نور عباس بھی گھر بھر کی لاڈلی تھیں۔۔۔نانا کی گود میں تو پیار ملا ہی لیکن باپ کی گود میں بھی خوب لاڈ اٹھائے۔۔۔
 
image
 
والد سارا دن ننھی سی گڑیا کو گود میں اٹھائے رہتے تھے ۔۔۔کیونکہ زارا تھی بھی بہت پیاری اور کیوٹ۔۔۔
 
image
 
کچھ ایسی ان دیکھی تصاویر ہیں ان کے بچپن کی جو ہماری ویب کے فینز کے لئے بہت خاص ہیں۔۔۔
 
image
 
زارا نور کی اپنے نانا کی گود میں تصویر اور اپنے بابا کے ساتھ کچھ بچپن کی جھلکیاں۔۔۔
 
image
 
یوں تو وہ اپنی والدہ اسماء عباس کے بھی حد سے زیادہ قریب ہیں لیکن شادی کے بعد آج بھی کوئی کام کرنے کے لئے والد کی اجازت ان کے لئے ضروری ہے پہلے کی طرح۔۔۔
 
image
 
image
YOU MAY ALSO LIKE: