بچپن سے ہی پڑھائی کے لئے ڈانٹا جاتا تھا کیونکہ۔۔۔فاروق ستار کے بچپن کی یہ 4 تصاویر کسی نے نہیں دیکھی ہوں گی

سیاست کی دنیا میں ایم کیو ایم کے زیادہ تر کارکنان اور کام کرنے ذہانت کی بنیاد پر ہی پارٹی میں شامل ہوتے تھے۔۔۔یہ وہ نوجوان ہوتے تھے جو تقاریر میں اپنی مثال آپ ہوتے تھے اور دبنگ ہوتے تھے۔۔۔
 
image
 
ان ہی میں سے ایک تھے فاروق ستار جن کی والدہ کا کہنا ہے کہ فاروق کو بچپن سے ہی پڑھائی کے لئے ہی ڈانٹا جاتا تھا کیونکہ امیدیں بہت زیادہ تھیں اور وہ ان امیدوں پر پورا بھی اترتے تھے۔۔۔
 
image
 
بچپن سے ہی ذہانت سے بھرپور تھے اور آنکھوں کی چمک بتاتی تھی کہ جو کہہ دیتے ہیں اس پر ڈٹ جاتے ہیں۔۔۔
 
image
 
ان کے گھر سے کچھ تصاویر شئیر کی گئی ہیں ہماری ویب سے تو دیکھئے فاروق ستار کے معصوم بچپن کی ایک جھلک
 
image
 
image
YOU MAY ALSO LIKE: