اپنے خاندان کی ذمہ داری خود اٹھانے کی ٹھان لی...قرآن پڑھانے کے ليے روزانہ اسی کلوميٹر کا سفر کرنے والی قاريہ
|
|
رضیہ چراغ دین دس افراد کی واحد کفيل ہيں۔ اپنے خاوند کی
بيماری کے بعد رضيہ نے ہمت نہ ہاری اور اپنی اور اپنے اہل خانہ کی ذمہ داری
خود اٹھانے کی ٹھان لی۔ آج کل وہ لاہور ميں اپنی موٹر سائيکل پر روزانہ اسی
کلوميٹر کا سفر طے کرتی ہيں اور گھر گھر جا کر بچوں کو قرآن پڑھاتی ہيں۔ |
|
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|