پلاسٹک ہاؤس، کیا یہ پاکستان میں سستے گھر مہیا کر سکتے ہیں؟

image
 
افریقی ملک گھانا میں پلاسٹک سے بنی اینٹیں نہ صرف وہاں گلی محلوں میں پھیلے پلاسٹک کے مسئلے کو حل کرنے میں مدد کر رہی ہیں بلکہ ان سے بنے گھر سیمنٹ اور اسٹیل سے بنے عام گھروں سے کہیں زیادہ سستے ہیں۔ کیا یہ حل پاکستان میں بھی تعمیری لاگت میں کمی لا سکتا ہے؟
 
 
 
 
Partner Content: DW Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: