انڈس ڈولفنز دریائے سندھ سے نہروں میں کیسے آئیں؟

image
 
حال ہی میں انڈس ڈولفنز صوبہ سندھ کی مختلف نہروں میں آگئی ہیں۔ دریائے سندھ سے بھٹک کر یہ ڈولفنز سندھ کی نہروں میں کیسے پہنچیں؟ جانیے بی بی سی کی اس ویڈیو میں۔
 
 
Partner Content: BBC Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: