قندھاری انار اور انگور پاکستان میں سستے داموں کیوں بِک رہے ہیں؟

image
 
پشاور کی فروٹ منڈی میں ان دنوں میں بڑی تعداد میں لوگوں کا ایک ہجوم دیکھنے کو ملتا ہے جس کی بڑی وجہ افغانستان سے آنے والے پھل اور سبزیاں ہیں- یہ پھل پشاور کی فروٹ منڈی میں انتہائی سستے داموں مل رہے ہیں جنہیں لوگ خرید بھی رہے ہیں- لیکن قندھاری انار اور انگور پاکستان میں سستے داموں کیوں بِک رہے ہیں؟ آئیے بی بی سی کی اس ویڈیو میں جانتے ہیں-
 
 
Partner Content: BBC Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: