میبیلن نیویارک کے بیوٹی پراڈکٹس فری میں جیتنا چاہتے ہیں تو بس میبیلن نیویارک کا سنیک ویڈیو چیلنج آزمائیں اور خوبصورت بن جائیں!

image
 
میبیلن نیویارک اور سنیک ویڈیو مل کر پاکستان کی تمام خواتین کے لئے ایک بہت ہی دلچسپ چیلنج لائے ہیں.
 
اس اشتراک میں FitMeAsIAm سنیک ویڈیو چیلنج کا آغاز کیا گیا ہے جس میں سنیک ویڈیو یوزرز کو بس اپنی میک اپ سے پہلے اور بعد کی ویڈیوز بنانی ہیں میبیلن سنیک ویڈیو فلٹر کو استعمال کرتے ہوئے. اس چیلنج کو جیتنے والے پہلے 3 خوش نصیبوں کو ملے گی Apple Watch Series 6-
 
وہ بھی بالکل فری! جبکہ روزانہ 10 ونرز کو میبلین کے 10 ہزار روپے تک کے بیوٹی پراڈکٹس تحفے میں ملیں گے۔ اس چیلنج کا آغاز 12 اکتوبر سے سنیک ویڈیو پر موجود یوزرز نے کردیا اور بہت دلچسپ ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں. یہ چیلنج 19 اکتوبر تک جاری رہے گا اور تمام یوزرز اپنی ویڈیوز سنیک ویڈیو پر اپلوڈ کر کے انعامات جیت سکتے ہیں۔
 
اس چیلنج اور اس طرح کے بہت سارے دوسرے چیلنج جو سنیک ویڈیو پر چلتے رہتے ہیں اپنے یوزرز کو ایک موقع فراہم کر رہے ہیں اپنے ٹیلنٹ کو دکھانے کا۔
 
چیلنج کیسے پورا کرنا ہے؟
اس چیلنج میں حصہ لینے کے لئے آپ سنیک ویڈیو انسٹال کریں نیچے دیے ہوئے لنک سے
https://snackvideoactivity.onelink.me/1i1L/adf76f18
 
پھر آپ اپنی ویڈیو بنائیں FitMeAsIAm فلٹر کو استعمال کرتے ہوئے اور پھر سنیک ویڈیو پر اپ لوڈ کرنی ہے جس کے ساتھ آپ کو ہیش ٹیگ (#FitMeAsIAm) اور(#SnackVideoPakistan)
لازمی لگانا ہے۔ اس ویڈیو کو فیس بُک پیج سنیک ویڈیو پر اپ لوڈ کردیں۔
 
چیلنج میں حصّہ لینے کے لئے اور چیلنج کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے آپ اس لنک پر کلک کریں
https://sck.io/t/n6ae19B0
 
مزید معلومات اور چیلنج میں حصّہ لینے کے لئے آپ سنیک ویڈیو کے آفیشل فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جا سکتے ہیں
 
 
 
YOU MAY ALSO LIKE: