میں سائیکو نہیں ہوں، میں مینٹل نہیں ہوں... آپ کو ایسے ناموں سے پکارا جائے تو آپ کے دل پر کیا گزرے گی؟

 
پاگل۔۔۔ سائیکو۔۔۔ مینٹل۔۔۔ ذرا ایک منٹ کے لیے سوچیں اگر دن رات سوتے جاگتے روز آپ کو ایسے ناموں سے پکارا جائے تو آپ کے دل پر کیا گزرے گی؟ پاکستانی معاشرے میں ذہنی امراض کا شکار افراد کو اکثر ایسے رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی پناہ گاہ لیے جا رہے ہیں جہاں داخل خواتین ذہنی امراض سے جنگ لڑنے میں مصروف ہیں۔ اُن کی زندگی میں جھانکنے کو کوشش کرتے ہیں کریم الاسلام کی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
 
 
Partner Content: BBC Urdu
Most Viewed (Last 30 Days | All Time)
23 Oct, 2021 Views: 691

Comments

آپ کی رائے