پریشانی بھگائیں اور لبوں پر مسکراہٹ لائیں، ہمارا دعویٰ ہے کہ ان 6 تصاویر کو دیکھ کر آپ مسکرائے بنا نہیں رہ سکتے

image
 
آج کل کے دور میں انسان کی زندگی کو مادیت کی اس دوڑ نے مشین بنا ڈالا ہے، ہر وقت کام کام کام اور فارغ وقت میں کام کی پریشانیوں نے اس کے چہرے کی مسکراہٹ چھین لی ہے۔ ماہرین کے مطابق مسکرانے سے نہ صرف چہرے کی جھریاں دور ہوتی ہیں بلکہ اس سے نیا اور صحت مند خون بھی بنتا ہے- اسی وجہ سے ہماری ویب نے آپ کو خوش کرنے کے لیۓ کچھ تصاویر کا انتخاب کیا ہے امید ہے یہ آپ کے چہرے پر مسکراہٹ کا سبب بنیں گے-
 
جب ہنسنے کا دل نہ چاہ رہا ہو اور ہنسنا پڑے
اس بلی نے تصویر کا پوز تو بنا لیا مگر فوٹو گرافر کی ذرا مسکرائیں گی درخواست پر کیسے عمل کیا خود دیکھ لیں-
image
 
جب جاگتے ساتھ ہی اچانک ماں نظر آجائے تو تاثرات کیسے تبدیل ہوتے ہیں
جاگنے کے بعد ماں نظر نہ آئے تو تاثرات کیا ہوتے ہیں اور اگر اچانک ماں پر نظر پڑ جائے تو چہرے پر کیسے مسکراہٹ آتی ہے خود دیکھ لیں-
image
 
بچے کی چوسنی بہت تلاش کے بعد دیکھیں کہاں سے ملی
جس گھر میں چھوٹے بچے ہوں وہاں پالتو جانور رکھنے پر کیا کیا خطرات ہو سکتے ہیں اس تصویر سے واضح ہے-
image
 
زيادہ شریر بچوں کے ساتھ سفر درپیش ہو تو یہ بھی کیا جا سکتا ہے
بچوں کو شرارت سے روکنا تو ممکن نہیں ہے مگر ان کی شرارت کا راستہ روکنا ضرور ممکن ہے جیسے کہ اس تصویر میں کیا گیا-
image
 
باپ کی وگ دیکھ کر بچے کی حیرانی چیک کریں
باپ کے سر پر اچانک اتنے بہت سارے بالوں کو دیکھ کر بچے کی حیرانگی نے کیوٹنس اوور لوڈ کر ڈالی
image
 
پھول، چوزہ یا بچہ
پھول، چوزہ یا بچہ ان میں سب سے زیادہ خوبصورت کون ہے اپنے کمنٹ میں آپ ہی بتائيں کیوں کہ ہم فیصلہ نہیں کر پا رہے ہیں-
image
YOU MAY ALSO LIKE: