کیا آپ کسی 75 سالہ خاتون کسان کو جانتے ہیں جو ٹریکٹر خود چلاتی ہوں؟
|
|
کیا آپ کسی 75 سالہ خاتون کسان کو جانتے ہیں جو ٹریکٹر
خود چلاتی ہوں؟ اگر نہیں تو ملیے نوروپ کور سے جو 1999 سے کاشت کاری کر رہی
ہیں اور اس وقت سے شروع کیے جانے والے اس کام کے بعد انہوں نے مڑ کر پیچھے
کی طرف نہیں دیکھا- |
|
|
|
Partner Content: BBC Urdu |
|