شادی کے تین دن بعد پتہ چلا ویڈیو وائرل ہوئی ہے… دولہا دلہن کے گاڑی چلانے کی ویڈیو اور شادی سے متعلق دلچسپ انکشافات
|
|
شادی کے تین دن بعد ثوبیہ رحمان اور اکمل سرور کو معلوم
ہوا کہ ان کی شادی کے بعد ثوبیہ کے گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
ان کا لوگوں کے ردِعمل کے بارے میں کیا کہنا ہے جانیے ثنا آصف ڈار محمد
زبیر اور محمد ابراہیم کی اس ویڈیو میں |
|
|
|
Partner Content: BBC Urdu |
|