ثابت ہوا پولینڈ بھی پاکستان جیسا ہے، دنیا کے سب سے مزاحیہ ملک پولینڈ کے لوگوں کی فیس بک پر شئیر کی جانے والی چند دلچسپ تصاویر، آپ بھی دیکھے

خود پر ہنسنا یا اس بات کا حوصلہ رکھنا کہ دوسروں کو اس بات کا موقع فراہم کیا جائے کہ وہ ہنس سکیں بہت دل گردے کی بات ہے اور اتنا حوصلہ کم ہی لوگوں میں پایا جاتا ہے- مگر یورپ کے ملک پولینڈ کے لوگ جن کو عام طور پر پولش کہا جاتا ہے ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دنیا بھر میں ان کی حس مزاح بہت زيادہ بہترین ہوتی ہے- اکثر پولش باشندے اپنی فیس بک پروفائل سے ایسی تصاویر بھی شئير کر دیتے ہیں جن کو دیکھ کر ان کے حوصلوں کو داد دینے کو دل چاہتا ہے-
 
image
اگر میرے سینگ ہوتے تو میں کیسا لگتا
 
image
میرے گھر کے باہر سے ہالی وڈ شروع ہو جاتا ہے
 
image
کبھی کبھی کچھ اتفاق غور سے دیکھنے پر ہی سمجھ آتے ہیں
 
image
پولینڈ کی پولیس بھی ہمارے ملک جیسی ہو گئی -ہمارے پولیس والے کی توند ہوتی ہے جب کہ پولش پولیس ایڑھی پہن کر ڈیوٹی کرتی ہے
 
image
 پولش لوگوں میں سماجی فاصلے کا اصول صرف انسانوں کے لیے نہیں بلکہ جانوروں کے لیے بھی ہوتا ہے
 
image
حکمرانوں سے صرف پاکستان کے لوگ نہیں بلکہ پولش لوگ بھی تنگ ہیں تبھی تو ان کو دیکھ کر چیزیں اٹھا اٹھا کر مارنے کو تیار ہو جاتے ہیں
 
image
ثابت ہوا کہ پولینڈ بھی پاکستان جیسا ہی ایک ملک ہے
YOU MAY ALSO LIKE: