|
|
اگر آپ ایک ویپر (vaper) یا ای۔سگریٹ کے عادی ہیں تو اِس
بات کے امکانات بھی موجود ہیں کہ آپ نے چین میں تیار کردہ مصنوعات استعمال
کی ہوں۔ فی الحقیقت ای-سگریٹ کی عالمی مصنوعات چین میں تیار کی جاتی ہیں۔
تاہم، جہاں تک وسیع پیمانے پر استعمال کیے جانے والے بند خول کے نظاموں
(closed-pod systems)کا تعلق ہے، عالمی سطح پر جول (Juul) جیسی نسبتاً غلبہ
رکھنے والی کمپنیوں کے لیے بھی چین کی جانب چیلنج دینے والوں کی تعداد
زیادہ نہیں ہے۔ لیکن اب ریلیکس انٹرنیشنل(RELX International) میدان میں ہے
اور پاکستانی مارکیٹ میں ہلچل مچانے کے لیے تیار ہے۔ |
|
سنہ 2019ء میں، RELX کے شریک بانی بنگ ڈو (Bing Du)نے
ایک بین الاقوامی سگریٹ کمپنی کے طور پرریلیکس انٹرنیشنل کی بنیاد رکھی
جومارکیٹ میں ایشیا کے ممتاز ای-سگریٹ(e-cigarette) برانڈ فروخت کرتی
ہے۔اْسی سال،کمپنی نے ٹورنٹو، کینیڈا میں اپنا پہلا اسٹور کھولا اور عالمی
سطح پر 100 سے زائد اسٹورز کے قیام کے ذریعے اپنے فٹ پرنٹ میں توسیع جاری
رکھی جس میں لندن، کوالا لمپور اور بیجنگ جیسے بڑے شہر بھی شامل تھے۔ |
|
ریلیکس برانڈ،جس کی مصنوعات ریلیکس انٹرنیشنل کے ذریعے
فروخت کی جاتی ہیں،یہ برانڈ جنوری 2018ء میں دو جوان لڑکوں کی کام کرنے
والی ماں کیٹ وینگ(Kate Wang) نے قائم کیا تھا۔اْنھوں نے بہترین ای-سگریٹ
تخلیق کرنے کے لیے اپنیجد و جہد کا آغاز زندگی کے تقاضوں اور دباؤسے
چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے سگریٹ کے استعمال کے دوران کیا۔ غیر صحت بخش حل
کے حوالے سے اْن کے احساس جرم اور اْسی کے ساتھ گزشتہ 40برسوں سے تمباکو
نوشی کرنے والے اپنے والد کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش نے ریلیکس برانڈ کی
بنیاد ڈالی اور اب وہ ریلیکس ٹیکنالوجی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر
خدمات انجام دے رہی ہیں۔ |
|
پاکستان میں، اپنی جدید ترین ای-سگریٹ ٹیکنالوجیز کی بدولت،ریلیکس
انٹرنیشنل برانڈ کے لیے غیر معمولی امکانات موجود ہیں۔جرنل آف دی پاکستان
میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق:”ایک اندازے کے مطابق،پاکستان میں تمباکو نوشی
کی شرح مردوں میں 36 فیصد اور خواتین میں 9 فیصد ہے۔“ اگر پاکستان کی کل
آبادی 220,892,340 افراد پر مشتمل ہے تو اْس سے ظاہر ہوتا ہے کہ روایتی
سگریٹ استعمال کرنے والے سگریٹ نوش افراد کی بڑی تعداد اس بہتر متبادل سے
فائدہ اٹھا سکتی ہے۔ بالغ سگریٹ نوش حضرات اگرچہ ای-سگریٹ سے واقف ہیں لیکن
اسے اختیار کرنے کی شرح کم ہے۔ تاہم، ریلیکس انٹرنیشنل کو امید ہے کہ ایک
بہتر متبادل فراہم کر کے، زیادہ بالغ سگریٹ نوش افراد بھی تبدیلی کے قابل
ہو سکیں گے۔ |
|
|
|
معیار کا عہد |
کمپنی کامسلسل ترقی کرنا کوئی معمولی بات نہیں ہے اور اس
کی وجہ معیار کے حوالے سے کمپنی کا عہد ہے۔ اپنے قیام کے وقت سے ریلیکس
برانڈ نے اپنے وسائل کا بہت بڑا حصہ اعلیٰ ترین معیار کی پیدواری سہولتوں
کے قیام اور خام مال کے لیے مخصوص کر رکھا ہے۔ برانڈ اپنی مصنوعات اور
استعمال کرنے والوں کے درمیان تعلق کو بھی بہتر انداز میں سمجھنے کی کوشش
کرتا رہتا ہے۔ ستمبر، 2020ء میں، ریلیکس نے بائیو سائنس لیباریٹری قائم کی
تاکہ ویوو(vivo) اور وائٹرو (vitro) ٹیسٹ کے ذریعے ای-سگریٹس کے اثرات کے
بارے میں منظم تحقیق کی جاسکے اور اسی کے ساتھ پری-کلینکل سیفٹی جائزہ بھی
لیا جا سکے۔ریلیکس ٹیکنالوجی کی ملکیت یہ لیباریٹری جانوروں کے
قلب(cardiovascular)، سانس (respiratory)اور اعصابی(nervous) نظاموں پر
ریلیکس کی مصنوعات کے اثرات کی تحقیق کر رہی ہے تاکہ ویپنگ پروڈکٹس کے جامع
اثرات کا بہتر طور پر جائزہ لیا جا سکے۔ |
|
ان تمام کاوشوں کا مقصد بالغ سگریٹ نوش افراد اور
ویپرز(vapers)کو،اْن کی ضرورتیں پورا کرنے کے لیے،ممکنہ حد تک بہترین
ای-سگریٹ پروڈکٹس فراہم کرنا ہے۔ان تمام کوششوں کو قابل ذکر نتائج بھی حاصل
ہوئے ہیں۔ برانڈ کی جانب سے پیش کی جانے والی انتہائی جدید ڈیوائس،اپریل
2019ء میں، پروڈکٹ ڈیزائن 2020 میں ریڈ ڈاٹ(Red Dot) ایوارڈ حاصل کر چکی ہے۔ |
|
ذمہ داری کا پختہ احساس |
ریلیکس نہ صرف بالغ سگریٹ نوش افراد کوروایتی جلنے والی
سگریٹوں کا بہتر متبادل فراہم کرتا ہے بلکہ جن کمیونٹیز میں کمپنی آپریٹ
کرتی ہے اْنھیں بہتر نتائج بھی فراہم کرتی ہے۔اس طرح، ریلیکس انٹرنیشنل نے
ریلیکس پلیج (RELX Pledge)متعارف کرایا ہے جس میں کاروباری جوابدہی کاعزم
برقرار رکھا گیا ہے اور اسے تین ستونوں یعنی گارڈین پروگرام، گولڈن شیلڈ
پروگرام اور گرین شوٹس کے تحت نوعمر افراد، صارفین اور معاشی روزگار کے
تحفظ میں مرکزیت حاصل ہے۔گارڈین پروگرام طریقوں کے ایک ایسے سلسلے سے فائدہ
اٹھاتا ہے جن سے مصنوعات کو کم عمر افراد کی پہنچ سے دور رکھا جا سکے؛
گولڈن شیلڈپروگرام کا مقصد انتہائی اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی تیاری یقینی
بنانااور اس غرض سے صارفین کے لیے انسپکشن کے انتہائی سخت کنٹرول دستیاب
کرنا ہے جبکہ گرین شوٹس پروگرام ریلیکس اکیڈیمی جیسے اداروں کے ذریعے چھوٹے
کاروباری اداروں کی مدد کر کے ان کے خوابوں کو حقیقت بناتاہے جس کے لیے
چیمپئنز کی انٹریپرینورشپ۔ ریلیکس اکیڈیمی ایک تعلیمی پلیٹ فارم ہے جو
فلپائن میں اس وقت اپنے پائلٹ فیز میں ہے۔ |
|
ریلیکس انٹرنیشنل کا مقصد تباہ کاریوں کی صورت میں عالمی
دباؤکو کم کرنے کے لیے ہدف کے مطابق کوششیں کرنا ہے۔ اپریل، 2020ء
میں،کووڈ19- کی وبا کے دوران، ریلیکس انٹرنیشنل نے عالمی شراکت داروں کو
لازمی نوعیت کے طبی آلات کا عطیہ دیا اور اس کے لیے ریلیکس فار یو (RELX
for you) کے نام سے ایک کیئر پروجیکٹ (Care Project) کا آغاز بھی کیا۔ |
|
|
|
پروڈکٹ کا مسابقتی پورٹ
فولیو |
ریلیکس نے کمپنی کے پاکستانی پورٹ فولیو میں ای-سگریٹ
پروڈکٹس کوبرانڈکے طور پور پیش کیا ہے جس میں ریلیکس انفنٹی (RELX
Infinity) اور ریلیکس اسینشل (RELXEssential) شامل ہیں۔ |
|
ریلیکس انفنٹی میں صنعت کی بہترین ٹیکنالوجیز استعمال کی
گئیں ہیں تاکہ بالغ سگریٹ نوش حضرات کی ضرورتوں کو بہتر انداز میں پورا کیا
جا سکے۔ ریلیکس انفنٹی کو کمپنی کی ملکیت سپر اسموتھ سسٹم (Super Smooth™
System)کی مدد حاصل ہے، ریلیکس انفنٹی کو ویپنگ کے تجربے کے مختلف پہلوؤں
مثلاً ویپر کی کافی مقدار، آرام دہ درجہ حرارت، منہ میں زیادہ سے زیادہ
احساس اور حساس ایکٹویشن کو بہتر بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔اسٹرکچر میں
موجود 11 تہیں ای-لیکوئیڈ کو لیک ہونے اور جمنے سے بچاتی ہیں،ریلیکس انفنٹی
استعمال کرنے والوں کو قابل بھروسہ تجربہ فراہم کرتی ہیں۔ کارکردگی اور
ڈیزائن میں مجموعی طور پر عمدگی کے باعث ریلیکس انفنٹی نے پروڈکٹ ڈیزائن
2020 میں ریڈ ڈاٹ ایوارڈ بھی جیتا ہے۔ |
|
ریلیکس اسینشل (RELX Essential)انفنٹی میں موجود،کمپنی
کی ملکیت سپر اسموتھ سسٹم(Super Smooth™ System)ٹیکنالوجی کی خوبیوں میں
اضافہ کرتی ہے اور بالغ سگریٹ نوش افراد کو ابتدائی سطح کی ڈیوائس پیش کرتی
ہے جس کی باکفایت قیمت میں ایک ویپ پین میں ضرورت ہوتی ہے۔ |
|
قابل بھروسہ طاقت |
پرکشش پروڈکٹ پورٹ فولیو، ویپر پروڈکٹس کو کم عمر افراد
کی پہنچ سے دور رکھ کر بالغ سگریٹ نوش افراد کے تحفظ اور جن کمیونٹیز میں
برانڈ آپریٹ کرتا ہے وہاں واپس کرنے کے مصمم ارادے کے ساتھ، ریلیکس بالغ
سگریٹ نوش افراد اور ویپرز کو کچھ ایسی چیز پیش کرتا ہے جو محض روایتی جلنے
والی سگریٹوں کے متبادل سے بڑھ کر ہے۔ یہ ایسا تجربہ اور طرز زندگی پیش
کرتا ہے جو کم سے کم توقعات سے کہیں بڑھ کر ہے۔ |
|
ریلیکس انٹرنیشنل اور ویپنگ (vaping)کے بارے میں مزید
معلومات کے لیے ان کی ویب سائٹhttps://relxnow.pk/کا
وزٹ کیجیے۔ |