آج آپ کے سامنے ایک ایسی ذہنی مشق رکھی جارہی ہے جو ثابت کرے گی کہ آپ کتنے
ذہین ہیں؟ جی ہاں ہم یہاں 7 تصاویر میں پیش کر رہے ہیں اور ہر تصویر میں
ایک غلطی ہے جسے آپ کو تلاش کرنا ہے جس کے لیے آپ کے پاس صرف 7 سیکنڈ ہوں
گے- اگر آپ غلطیاں تلاش کر لیتے ہیں تو ثابت ہوجائے گا کہ آپ کو دھوکہ دینا
مشکل ہے اور آپ ایک ایسے شخص ہیں جو چیزوں پر گہری نظر رکھتا ہے- بصورت
دیگر یہ ایک ایسی ورزش بھی ہے جو چیزوں پر توجہ مرکوز کرنے کے حوالے سے آپ
کے لیے مددگار ثابت ہوگی- جوابات آپ آرٹیکل کے اختتام پر
موجود لنک پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں |
|
|
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کس چاکلیٹ کا ڈیزائن مختلف ہے؟ |
|
|
کونسے دو افراد کی ورزش کی پوزیشن ایک جیسی ہے؟ |
|
|
بظاہر ان تمام کیک پیس کی شکل ایک جیسی ہے لیکن حقیقت میں ایک کیک پیس پر
کچھ اضافی بھی رکھا ہے- |
|
|
اس اونٹ کو تلاش کریں جو دوسروں کے پیچھے نہیں چل رہا- |
|
|
سب سے عجیب و غریب شکل والے ایموجی کو تلاش کریں- |
|
|
کونسے 2 درخت بالکل ایک جیسے ہیں؟ |
|
|
ان تمام گھروں میں سے ایک گھر ایسا ہے جس کا ڈیزائن باقی سب کے
جیسا نہیں ہے- |
|
درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں: |