میں جب 6 سال کا تھا تو والدین سے بچھڑ گیا... بھارتی شہری کا پاکستان میں پھنسے والدین سے پینتالیس برس بعد ملاپ

image
 
سن 1971 کی جنگ کے دوران اس وقت محمد علی چھ برس کے تھے۔ ان کے والدین پاکستانی علاقے کے ایک گاؤں فرانوں میں رہ گئے جبکہ ان کے دادا بھارتی گاؤں تھنگ میں پھنس گئے۔ تھنگ اور فرانوں میں فاصلہ تو صرف پانچ سو میٹر کا ہے لیکن محمد علی کو اپنے ماں باپ سے ملنے کے لیے پینتالیس برس لگ گئے۔
 
 
Partner Content: DW Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: