دو نوجوان اپنے فلیٹ میں لگنے والی آگ سے بچنے میں کیسے کامیاب ہوئے، ڈرامائی لمحات کی ویڈیو وائرل

image
 
نیویارک کی ایک عمارت میں لگی آگ سے جان بچانے کے لیے دو نوعمر افراد نے اپنے چوتھی منزل کے فلیٹ کی کھڑکی کے باہر سے گزرنے والے پائپ کا سہارا لیا۔ یہ آگ وہاں جمعرات کی صبح لگی تھی۔ اس واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔
 
YOU MAY ALSO LIKE: