قدرت اپنے کرشموں سے انسان کو اکثر نہ صرف حیران کر دیتی ہے بلکہ آنکھیں
ملنے پر بھی مجبور کر دیتی ہے- لیکن بعض اوقات انسان بھی اپنی ذہانت سے کچھ
ایسے کارنامے انجام دے دیتے ہیں جو عقلمند سے عقلمند انسان کے دماغ کو گھما
کر رکھ دیتا ہے-ایسے ہی زیادہ عقلمندوں کے لیے کچھ چیلنج لے کر ہم آج آئے
ہیں جو کو دیکھ کر اس کی وجہ ڈھونڈیں اور کمنٹ میں ہمیں ضرور بتائيں جتنی
زيادہ وجوہات بتانے میں آپ کامیاب ہوں گے اتنا ہی آپ کو ذہین سمجھا جائے گا- |
|
|
اس تصویر کی حقیقت تو بتائيں |
|
|
اس آدمی کی ٹانگوں میں کیا گڑبڑ ہے؟ |
|
|
یہ آٹھ کبوتر آپ کو کیوں دیکھ رہے ہیں؟ |
|
|
دو سر والا کتا کیا کبھی پہلے آپ نے دیکھا ہے |
|
|
اس ہاتھ کا جسم کہاں ہے بوجھو تو جانیں |
|
|
اتنا بڑا ہمنگ برڈ ! اصلی یا نقلی بتائیں |
|
|
یہ سمندر ہے یا کچھ اور!!!! |
|
|
انوکھا کتا جس کے منہ میں دانتوں کی جگہ بازو ہے۔ کیا واقعی ایسا ہے بتائيں |
|
ان چیلنج کے جوابات آپ کی ذہانت میں پوشیدہ ہیں اس کا استعمال کریں اور سب کو
اپنی اسمارٹنس سے متاثر کریں- |