آپ اسے نہیں چلا سکتے…پاکستان میں موجود ڈیڑھ کروڑ کی بائیک جسے عام سڑک پر چلانے کی اجازت نہیں، ویڈیو دیکھیں
|
|
صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور کے ایک رہائشی نے ایسی بائیک
خریدی ہے جسے عام سڑکوں پر چلانے کی اجازت نہیں اور اسے چلاتے وقت موسم کا
خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔ ان سب وجوہات کے باوجود اس بائیک کے مالک اپنی
خریداری پر مطمئین ہیں۔ ایسا کیا ہے جو اس بائیک کو تیز تر اور مہنگا ترین
بناتا ہے۔ جانیے محمد فاحر کی اس ویڈیو میں۔۔۔ |
|
|
|
Partner Content: BBC Urdu |
|