ان تصویروں میں ایک جانور چھپا ہوا ہے اس کو تلاش کریں، اگر آپ نے 10 میں سے 8 نمبر لے لیے تو آپ کامیاب ٹھہرے

روزمرہ کی زندگی میں ہم میں سے زیادہ تر افراد ارد گرد کے ماحول اور اشیا کا باریک بینی سے جائزہ نہیں لیتے ہیں۔ بلکہ اکثر چیزوں کو سرسری نظر سے دیکھ کر آگے گزر جاتے ہیں مگر کچھ افراد ایسے ہوتے ہیں جو وہ چیل کی نظر رکھتے ہیں اور چھپی ہوئی چیزوں کو بھی ڈھونڈ لیتے ہیں- ایسے ہی ذہین اور تیز نظر والے افراد کے لیے ایک چیلنج لے کر آئے ہیں امید ہے کہ آپ کم از کم اس کو پورا کرنے کی کوشش ضرور کریں گے-
 
image
 1: اس تصویر میں ایک الو چھپا ہے اس کو ڈھونڈ کر بتائيں تو مانیں
 
image
 2: ایک شرارتی خرگوش اس تصویر میں کہیں گم ہو گیا ہے آپ کو ملے تو بتائيے گا ضرور
 
image
 3: ان پتوں میں آکر ایک لومڑی کو نیند آگئی ذرا اس کو جگانے میں ہماری مدد تو کریں
 
image
4: ان کیوی کے پھلوں میں سے کسی ایک پر چھپکلی بیٹھی ہے اس کو ڈھونڈیں تو مانیں
 
image
 5: شام کا وقت ہے اور ڈوبتے سورج میں ایک زرافہ جنگل میں گم ہو گیا ذرا ڈھونڈ کر بتائيں
 
image
 6: بھالو میاں پانی پینے آئے اور گم ہو گئے ذرا تلاش تو کر دیں
 
درست جواب جاننے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور اگر کوئز پسند آئے تو دوسرے لوگوں کے ساتھ ضرور شئير کریں
YOU MAY ALSO LIKE: