انسان خوش کیسے ہوتا ہے؟ زندگی میں چند بٹن انتہائی اہم
|
|
بائیو کیمسٹ انسانوں میں خوشی کا سبب بننے والے مرکبات
تلاش کر رہے ہیں اور نیورو بائیولوجسٹ انسانی دماغ میں خوشی کی ایک مخصوص
نشست ڈھونڈ رہے ہیں۔ لیکن یہ محققین اچھی طرح جانتے ہیں کہ خوشی کے جذبات
بہت سارے بائیو کیمیائی عمل کے امتزاج کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ |
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|