نقلی یا ملاوٹ والے شہد کا پتہ کیسے چلایا جائے؟ چند آسان طریقے
|
|
ملاوٹ والے یا نقلی شہد کی تیاری اور فروخت افریقی ملک
گھانا میں بھی کافی عام ہے۔ جعل ساز شہد میں کئی طرح کی اشیا ملا کر اس کی
مقدار بڑھاتے ہیں اور پھر عام لوگوں کو فروخت کر دیتے ہیں۔ مگر اس کا پتہ
کچھ آسان طریقوں سے چلایا جا سکتا ہے۔ |
|
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|