میں نے کہا بار بار دیکھو کیا یہ واقعی ہماری شاری ہے... خودکش حملہ آور خاتون شاری بلوچ کے گھر والے کیا بتاتے ہیں؟

image
 
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر تربت سے تعلق رکھنے والی شاری بلوچ منگل کو جامعہ کراچی میں چینی اساتذہ کو نشانہ بنانے والی خودکش حملہ آور تھیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ بلوچ انتہاپسندوں نے خودکش حملے کے لیے کسی خاتون کو استعمال کیا ہے۔ شاری بلوچ کے خاندان کے افراد کے مطابق جب انھیں یہ خبر ملی تو یہ ان کے لیے ایک جھٹکے سے کم نہ تھی۔ شاری کے آبائی علاقے تربت سے اُن کے بارے ہمیں مزید بتا رہے ہیں نامہ نگار ریاض سہیل اور ساتھی محمد نبیل اس ویڈیو میں۔
 
 
Partner Content: BBC Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: