کیا آپ ہر چیز کو بہت غور سے دیکھنے کے عادی ہیں؟ دیکھیں کچھ تصاویر جن میں چھپے راز ان کو ہمیشہ کے لیے یادگار بنا رہے ہیں

عام طور پر دنیا کے نوے فی صد افراد صرف ظاہری اور سامنے کی چیزوں کا مشاہدہ کرنے کے عادی ہوتے ہیں- یہی وجہ ہے کہ جو تصاویر ہماری نظروں کے سامنے سے گزرتی بھی ہیں ان میں ہماری توجہ سامنے نظر آنے والے منظر یا افراد پر ہوتی ہے- لیکن دنیا میں کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو بال کی کھال اتارنے کی عادت ہوتی ہے ایسے ہی لوگ کسی بھی تصویر میں سامنے موجود چیزوں کو دیکھنے کے بجائے اس میں چھپی ان دیکھی چیزیں تلاش کر لیتے ہیں- ایسے ہی کچھ افراد کی منتخب کی گئی تصاویر آج ہم آپ کے لیے لائے ہیں-
 
image
1: منگنی تو یہ کر رہے ہیں مگر تکلیف کسی اور کو ہو رہی ہے
 
image
2: اف کیا مصیبت ہے ہر وقت سیلفی لیتی رہتی ہیں
 
image
3: ارے اس تصویر کے پیچھے تو پرنس ہیری خود آگئے مگر یہ یہاں کیا کر رہے ہیں؟
 
image
4: دوسرے پونی ٹیل میں کچھ گڑبڑ ہے غور سے دیکھیں تو گڑ بڑ نظر آئے گی
 
image
5: ہم ملے دشمن جلے کچھ ایسے ہی تاثرات تصویر میں پیچھے کھڑی لڑکی کے ہیں
 
image
6: سیلفی کو برباد کرنے والا ضروری نہیں کہ آپ کا رشتے دار ہو کچھ اجنبی بھی کمال کر سکتے ہیں
 
امید ہے کہ ایسے اتفاقات آپ کے ساتھ بھی کبھی نہ کبھی ہوئے ہوں گے کمنٹ میں ضرور بتائيے گا کہ آپ کو یہ تصاویر کیسی لگیں
YOU MAY ALSO LIKE: