آپ نے دنیا ضرور دیکھی ہوگی مگر ہمارا دعویٰ ہے کہ یہ 8 چیزیں آپ نے کبھی نہ دیکھی ہوں گی، ابھی دیکھیں

اس دنیا میں کوئی ایک فرد بھی ایسا نہیں ہے جو یہ دعویٰ کر سکے کہ وہ سب کچھ جانتا ہے اسی طرح کچھ مناظر ایسے ہوتے ہیں جو کہ ہماری پوری زندگی میں ہماری ان آنکھوں نے کبھی نہیں دیکھے ہوتے- اور اگر ایسا کچھ دیکھنے کو مل جائے تو انسان بے ساختہ نہ صرف حیران رہ جاتا ہے بلکہ کافی حد تک خوش بھی ہو جاتا ہے ایسے ہی کچھ مناظر کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائيں گے-
 
1: آٹومیٹک کپڑے دھونے کی مشین میں سے جرابیں غائب ہونے کا راز کھل گیا
 
2: یہ برف کی نرم حالت نہیں بلکہ ایلو ویرا کے چھلے ہوئے پتے کی تصویر ہے
 
3: یہ کوئی عام پھول نہیں ہے بلکہ خلا میں تجرباتی طور پر اگایا جانے والا پھول ہے جو خلانوردوں نے اسپیس شپ میں ہی اگایا
 
4: ماں باپ کے بجائے پالتو مگرمچھ کے ساتھ گریجویئشن کی تصویر بنوانے والی لڑکی
 
5: ایک لیٹر کی پانی کی بوتل اصل میں بننے سے پہلے کیسی ہوتی ہے
 
6: فٹ بال نہیں بلکہ دنیا کے سب سے بڑے صحرا کی مختلف رنگوں کی ریت ہے
 
7: انڈہ اندر سے کیسا ہوتا ہے جانیں
 
8: بڑی شخصیات کی تصویریں اتنی اچھی کیوں آتی ہیں راز جانیں
 
اور اصل چیز تو اب دیکھیں 
 
 
امید ہے کہ اس سے قبل آپ نے یہ تصاویر کبھی نہیں دیکھی ہوں گی اگر پسند آئیں تو بتائيے گا ضرور-
 
Most Viewed (Last 30 Days | All Time)
26 May, 2022 Views: 3341

Comments

آپ کی رائے