چیک ریپبلک: لمبائی کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا پیدل چلنے والا پل دیکھیں!

image
 
چیک ریپبلک میں اس سسپینشن پل کو اب عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس پل کی لمبائی سات سو اکیس میٹر اور چوڑائی تقریباﹰ سوا میٹر ہے۔ کیا آپ پچانوے میٹر کی بلندی پر جھولتے ہوئے پل سے پیدل گزرنا چاہیں گے؟
 
 
Partner Content: DW Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: