ہمارا دماغ ہمیں مختلف طریقوں سے دھوکہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ان میں
سے ایک دیکھنے کا طریقہ بھی ہے- ہمیں چیزوں کو خاص طریقے سے دیکھنے کے عادی
ہوتے ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ وہ ہمیں اسی عادت کے مطابق نظر آئیں- لیکن
اکثر اوقات وہ مختلف ہوتی ہیں اور ہماری آنکھیں بہت آسانی سے دھوکے کا شکار
ہوجاتی ہیں- چند ایسی ہی نظروں کو دھوکہ دینے والی تصاویر ہم یہاں پیش کر
رہے ہیں- |
|
|
کتے اور انسان کی ملی جلی یہ تصاویر کسی بھی شخص کے پہلی مرتبہ چونکنے کے
لیے کافی ہے- |
|
|
ایک کمبل جس سے کتے کے چہرے کو بڑی خوبصورتی سے ڈھانپ رکھا ہے- |
|
|
کوئی بھی یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ یہ نمبر 1 ہے یا پھر 0- |
|
|
اس کا سر کہاں ہیں آپ تلاش کرنے کی کوشش کریں- |
|
|
کیا آپ یقین کریں گے کہ یہ صرف ایک ہی تصویر ہے نہ کہ دو- |
|
|
تصویر غور سے دیکھیے اتنا بڑا جسم اور اتنا چھوٹا سا سر- |
|
|
ایک بلی کی اتنی زیادہ ٹانگیں کیسے ہوسکتی ہیں- |
|
|
لیمپ پر پڑتا دیوقامت مکڑی کا سایہ جبکہ حقیقت میں یہاں کوئی مکڑی ہے ہی
نہیں- |
|
|
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس شخص نے کس پاؤں سے فٹبال کو لات ماری ہوگی؟ |
|
|
کونسا سر کس بلی کے جسم سے تعلق رکھتا ہے؟ |